How to find Facebook Password in urdu 2017


Change-Your-Facebook-Password
 جی ہاں! آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ انسپیکٹ ایلیمنٹ کر کے کیسے کسی کا پاسورڈ دیکھ سکتے ہیں
کافی دوستوں نے کہا تھا کہ ایسا ٹیوٹوریل بنائیں جس میں آپ ہمیں کسی فیس بک یوزر کا پاسورڈ معلوم کرنے کا طریقہ بتائیں۔سب سے پہلے میری آپ سے گزارش ہے کہ یہ طریقہ صرف ایجوکیشن مقصد کے لئے بتایا جا رہا ہے، آپ اس کو کسی کے پرسنل اکائونٹ کا پاسورڈ معلوم کرنے کے لئے مت استعمال کیجئے گا کیونکہ یہ ایک سائبر کرائم ہے۔

سب سے پہلے آپ کو فس بک کے ہوم پیج پر جانا ہے اور پھر وہاں جا کر آپ پاسورڈ والی فیلڈپر رائٹ کلک کر کے انسپیکٹ ایلیمنٹ ریں گے ۔اب آپ کے پاس ایچ ٹی ایم ایل کوڈ اوپن ہو جائے گا ، پاسورڈ والی فیلڈ میں ٹائپ پاسورڈ ہو گی آپ نے اسے تبدیل کر کے ٹیکسٹ کرنا ہے۔جیسے ہی آپ ٹائپ تبدیل کریں گے تو پاسورڈ آپ کے سامنے آ جائے گا۔
۔مکمل طریقہ سمجھنے کے لئے ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھیں
0 Leave a Reply "How to find Facebook Password in urdu 2017"
Back To Top